بیان میں مزید کہا گیا کہ بنگلہ دیش میں بھی فاشسٹ نظام چلے گا اور نیا بنگلہ دیش بننے سے سیاسی نظم قائم ہو گا۔ آخری فتح تک کوئی سڑکوں سے نہیں نکلے گا۔
شیخ حسینہ کا اگلا قدم کیا ہوگا فی الحال یہ واضح نہیں ہے لیکن ذرائع کے مطابق وہ ہندوستان میں نئی دہلی آ رہی ہیں، جہاں سے وہ لندن ، فن لینڈ یا سوئٹزرلینڈ روانہ ہو سکتی ہیں۔ ذرائع کے کے مطابق پہلے وہ دہلی پہنچیں گی اور اس کے بعد ہی وہ مزید فیصلہ کریں گی۔